عالمی خبریںپاکستانی خبریںخلیجی خبریں

پاک افغان طورخم بارڈر پر 5 لاکھ سعودی ریال افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

خلیج اردو: محکمہ کسٹم انفورسمنٹ نے پاک افغان طورخم بارڈر پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5 لاکھ سعودی ریال افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی ۔

پاکستانی روپوں میں اس غیرملکی کرنسی کی مالیت تقریبا 2 کروڑ 15 لاکھ روپے بنتی ہے۔ کسٹم عملے نے ڈرائیور اور گاڑی دونوں کو اپنی تحویل میں لے کر کیس کی مزید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button