متحدہ عرب امارات

کوئی بھی سنسرشپ نہیں ، متحدہ عرب امارات نے 21 پلس ریٹنگ موویز کیلئے زیرو سنسرشپ پالیسی جاری کردی

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات کے میڈیا ریگولیٹری آفس نے اتوار کو بتایا ہے کہ 21 پلس ریٹنگ کے ناظرین سینما میں بین الاقوامی سطح کے سینما سکرین دیکھیں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 21 پلس ریٹنگ کی موویز کو ایڈیٹ نہیں کیا جائے گا اور انہیں دیکھنے پر پابندی نہیں ہوگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس ریٹنگ کی رینج میں آنے والی موویز پر کسی طرح سے قدغن نہیں ہوگی۔

آج تک، متحدہ عرب امارات میں سب سے زیادہ عمر کی درجہ بندی 18+ تھی۔ پلے گروپ کی درجہ بندی والی فلموں کو فلم ہال میں نابالغ کے ساتھ آنے کیلئے والدین کی ضرورت ہوگی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button