پاکستانی خبریںخلیجی خبریںعالمی خبریں

حکومت پاکستان نے پاکستان آنے والی پروازوں کے حوالے سے فوری نافزالعمل نئی ایڈوائزری جاری کی ہے

خلیج اردو
ابوظبہی : ابوظبہی میں پاکستان کے سفارخانے نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئ گائیڈلائنز جاری کیں ہیں۔ اس کی تفصیلات مندرجہ زیل ہیں۔

صرف مکمل طور ویکسین شدہ افراد جن کی عمر ۱۲ سال یئا اس سے زیادہ ہو انہیں پاکستان آنے کی اجازت ہوگی تاہم مندرجہ زیل زمروں میں استثنی دیا جائے گا۔

کیلئے پاکستان آنے پر لازم ہے کہ وہ ویکسین شدہ ہوں۔

ایئرلائنز نے کچھ زمروں میں استثنیٰ بھی دیا ہے

ان میں پاکستان سفارتکار ، بیرون ملک مقیم پاکستانی جن کے پاس ویکسین لگوانے سے ڈاکٹر کا استثنیٰ شامل ہو

12 سال سے کم پاکستانی اور 18 سال سے کم غیر ملکی پاسپورٹ کنندہ کو یہ سہولت دی جائے گی

غیر ویکسین شدہ افراد کو زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے پہلے کرایا گیا پی سی آر ٹیسٹ کا نتیجہ پیش کرنا ہوگا۔

ایئرلائنز میں کرونا وائرس سے متعلق اعلان نہیں کیا جائے گا

دوران سفر کسی مسافر کو کرونا کی علامات ہوں تو جہاز کا عملہ اسے الگ بٹھائے گا

کسی بھی مسافر کا اگر کرونا ٹیسٹ مثبت آئے تو اسے 10 دنوں کیلئے گھر پر قرنطینہ ہونا پڑے گا

مسافروں کو سفر سے پہلے تمام معلومات پاس ٹریک اپلیکیشن یا ویب پورٹل پر اپنے معلومات اپڈیٹ کرنے ہوں گے۔مسافروں کو ماسک پہننے لازمی نہیں ہوگا۔

۱۵ سال یا اس سے زیادہ کے صرف ویکسین شدہ افراد کو پاکستان میں مقامی پروازوں سے سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button