خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے ریٹائرڈ افراد کیلئے نئے رہائشی ویزا کا اعلان کردیا

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات نے ریٹائر ہونے والے افراد کے لیے نئے ریزیڈنسی ویزا کا اعلان کیا ہے۔
عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران، نے منگل کو ٹویٹر پر نئی سکیم کا اعلان کیا۔

ایکسپو 2020 دبئی میں متحدہ عرب امارات کی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد، شیخ محمد نے ٹویٹ کیا کہ ریٹائر ہونے والے ایکسپیٹس کو رہائش دینے کی شرائط منظور کر لی گئی ہیں۔

ہم سب کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہتے ہیں،‘‘ انہوں نے ٹویٹ کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button