خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی قانون سازی کی اصلاحات کردی۔

خلیج اردو: یو اے ای میں 40 سے زیادہ قوانین معاشرے اور معیشت کو سہارا دینےکے لیے جاری کیے گئے، یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے اصلاحات کی منظوری دے دی۔

متحدہ عرب امارات کے قیام کی گولڈن جوبلی سالگرہ پر قوانین میں اصلاحات کی گئی ہیں۔

ترامیم کے تحت امارات میں ماورائے ازدواجی تعلقات پر سزا کم کردی گئی، عصمت دری کے جرم پر سزا عمر قیدکردی گئی البتہ اگر متاثرہ کی عمر 18 سال سےکم ہو، وہ معذور ہو یا مزاحمت کرنےکے قابل نہ ہوتو ملزم کو سزائے موت بھی ہوسکتی ہے۔

نئے قانون میں غیر اخلاقی حملےکاجرم قید یا10 ہزار درہم تک کی سزا ہوگی، نیا قانون 2 جنوری 2022 سے نافذ ہوگا۔

نئے قانون میں غیر اخلاقی حملے کے جرم پر قید یا10 ہزار درہم تک کی سزا ہوگی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button