ملازمت کے مواقع

دبئی میں اکاؤنٹنٹ کی فوری ضرورت

[table “5” not found /]

تفصیل
فوری ضرورت برائے اکاؤنٹنٹ .

  • جنرل اکاؤنٹس / لاجسٹکس
  • اکاؤنٹس میں متعلقہ تجربہ ہونا چاہئے
  • اکاؤنٹنگ میں بیچلرز ڈگری کو ترجیح دی جائے ہے
  • مضبوط ریاضیاتی اور تجزیاتی مہارت / ایم ایس ایکسل / ورڈ کے ساتھ
  • فوری طور پر کمپنی کے ساتھ کام شوروع کرنا چاہتا ہوں / چاہتی ہوں
  • متحدہ عرب امارات کے ڈرائیور کا لائسنس لازمی ہے۔
  • اپنی گاڑی والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
  • اگر آپکے پاس متحدہ عرب امارت کا ڈرائیونگ لائسنس نہی تو براہ کرم اپ اس نوکری کے لئے درخواست نہ دیں.
  • تنخواہ : AED 5،000 – AED 6،000

اپنی CV دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیں : [email protected]

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button