پاکستانی خبریںخلیجی خبریں

سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان کیلئے ایک اور شاندار تحفہ کا اعلان کردیا

خلیج اردو: سعودی کنگ سلمان بن عبد العزیز نے اسلام آباد میں 80 کنال اراضی پر جدید طرز کی مسجد سلمان بن عبد العزیز کی تعمیر کا اعلان کردیا۔

مسجد میں عالمی سطح کے جدید اسلامک ریسرچ سنٹرز بھی قائم کئے جائیں گے۔

اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اس بارے میں ٹویٹ کرکے تصدیق کی ہے کہ شاہ سلمان کی طرف سے یہ اسلام اور مسلمانوں کی خدمت ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button