پاکستانی خبریں

کووڈ-19: پاکستان میں بھی کرونا کیسز میں ریکارڈ کمی آگئی

خلیج اردو: دنیا کے دیگر ممالک کیطرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 50 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button