پاکستانی خبریں

برطانوی سفیر کا پاکستان کی خوبصورتی کا اعتراف ، ملک میں دیگر تاریخی مقامات دیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

خلیج اردو
24 دسمبر 2020
اسلام آباد : پاکستان میں برطانوی سفیر کرسچن ٹرنر نے پاکستان کی خوبصورت تصاویریں شیئر کیں ہیں اور مک میں دیگر خوبصورت مقامات دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں برطانوی سفیر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ 2021 میں پاکستان کی بہت سی خوبصورت تاریخی مقامات دیکھنے کا ارادہ ہے۔ انہوں نے قدیم کھٹاس راج مندر اور کھیوڑہ نمک کان کی سیر کرنے کا کہا یے۔

انہوں نے ہیش ٹیگ میں لکھا ہے کہ گیٹنگ ٹو نو پاکستان ۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button