پاکستانی خبریںسپورٹس

پاکستان نے کرکٹ کی دنیا میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

خلیج اردو: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

گرین شرٹس 200 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
پاکستان نے کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کردی۔

سال 2006 میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے سفر کا آغاز کرنے والی پاکستانی آج پاک سرزمین پر اسی حریف کے خلاف 200واں میچ کھیلا –

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button