پاکستانی خبریںفن و فنکار

معروف پاکستانی اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں

خلیج اردو آن لائن:

پاکستانی ٹی وی کی معروف اداکارہ دردانہ بٹ 83 سال کی عمر میں جمعرات کے روز کراچی میں انتقال کر گئیں۔

پاکستانی نجی خبررساں ادارے ایکسپرس ٹرائبیون کے مطابق ادکارہ کینسر میں مبتلا تھیں اور گزشتہ کچھ دنوں سے وینٹیلیٹر پر پر تھیں۔

دردانہ بٹ پاکستانی ٹی وی کی مشہور اورسینئر ترین اداکاروں میں سے تھیں۔ اداکارہ فیفٹی فیفٹی، انگن ٹیڑاھ، رسوائی، انتظار، اور تنہایاں جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دیکھانے کی وجہ سے جانی جاتی تھیں۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button