متحدہ عرب امارات

یو اے ای میں نئے ہجری سال کے دوران تعطیلات کا کیلنڈر جاری

 

خلیج اردو آن لائن:

اسلامک دنیا 10 اگست 2021 کو شروع ہونے والے نیا اسلامی ہجری سال منا رہی ہے۔ اس موقع کی مناسب تک دبئی کے  اسلامک افیئرز ڈیپارٹمنٹ (آئی اے سی اے ڈی) کی جانب سے ایک فری ای کیلنڈر جاری کیا گیا ہے۔ اس کیلنڈر میں نئے سال کے دوران یو اے ای میں آنے والے اہم دن اور سرکاری تعطیلات کی تفصیلات دی گئی ہیں۔

نئے ہجری سال کے موقع پر یو اے ای میں آج یعنی 12 اگست کی سرکاری چھٹی کی گئی ہے اس چھٹی کے ساتھ یو اے ای کے رہائشی ایک طویل ویک اینڈ سے لطف اندوز ہوں گے۔ مزید برآں، اس کیلنڈر کے مطابق یو اے ای میں اگلی سرکاری چھٹی 19 اکتوبر 2021 کو حضرت محمدﷺ کی یوم ولادت کے موقع پر ہوگی۔

جب یو اے ای کا یادگاری دن 50واں نیشنل ڈے اس سال کی آخری سرکاری چھٹیاں ہوں گیں۔ تاہم، اس سے پہلے 30 نومبر کو ایک سرکاری تعطیل متوقع ہے۔

Courtesy: Khaleej Times

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button