پاکستانی خبریں

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، بگھی میں ایوان صدر پہنچے، مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا،، بلاول بھٹو ، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

خلیج اردو
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، بگھی میں ایوان صدر پہنچے، مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا،، بلاول بھٹو ، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

 

آصف علی زرداری نے بطور صدر پاکستان زمہ داریاں سنبھال لیں۔بگھی میں بیٹھ کر ایوان صدر پہنچے۔صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد آصف علی زرداری کے اعزاز میں ایوان صدر میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے دوران
قومی ترانہ پڑھا گیا۔

آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ پاکستان کی مسلح افواج کےدستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔اس موقع پر صدر آصف علی زرداری نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔ایوان صدر کے عملے سے ملاقات کی۔۔اورمختصر تعارف بھی
کرایا گیا۔

تقریب میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ز رداری، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو بھی تقریب میں موجود تھیں، گزشتہ روز چیف جسٹس
قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت سے حلف لیا تھا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button