متحدہ عرب امارات

بحرین کو فرانس نے خصوصی گرین لسٹ میں شامل کر لیا ہے

خلیج اردو
دبئی : بحرین کو فرانس نے گرین لسٹ میں شامل کیا ہے جو یکم اگست سے شروع ہوگا۔

اگر بحرین سے سیاح ویکسین شدہ ہوں ، وہ اپنی ویکسینشن کا ثبوت دے کر اور کرونا وائرس کے علامات یا انفیکشن نہ ہونے سے متعلق ثبوت دے کر سفر کریں گے۔

اگر مذکورہ شخص ویکسین شدہ نہ ہو یا وہ ویکسین لگوا چکا ہو جو یورپین میڈیسن کمپنیوں نے تصدیق نہ کیا ہو، وہ لازمی طور پر صحت مندی کا سرٹیفیکٹ دیں گے جو گیارہ دنوں سے زیادہ اور چھ مہینے سے کم دورانیے کا ہو یا انہیں ایسا کرونا پی سی آر ٹیسٹ کا منفی نتیجہ دینا ہوگا۔

Source: Khaleej Fimes

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button