متحدہ عرب امارات

دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور دیگر امارات میں عید کی نماز کے اوقات کار

یو اے ای حکام کی جانب سے بدھ  کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ عید کی نماز گھر پر ہی ادا کی جائی گئی

 

خلیج اردو آئن لائن: اس سال عید الاضحی گزشتہ سالوں کی عیدوں سے مختلف ہے، کورنا وبا کے پھیلاؤ کے باعث تمام تقریبات پر پابندی عائد ہے۔ یو اے ای حکام کی جانب سے بدھ  کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ عید کی نماز گھر پر ہی ادا کی جائی گئی۔

اس کے ساتھ ساتھ عید کے دوران کسی بھی قسم کی فیملی اجتماعات پر پابندی عائد رہے گئی۔ تاہم  ملازمین کو ہفتہ بھر کی چھٹی دی گئی ہے۔ جو 30 جولائی سے 3 اگست تک رہے گئی۔

متحدہ عرب امارات کی تمام امارات میں عید کی نماز کے اوقات درج ذیل ہیں:

1۔ ابو ظہبی: 6 بج کر 7 منٹ پر ادا کی جائی گئی

2۔ دبئی  میں عید کی نماز 6 بج کر 3 منٹ پر ادا کی جائے گی

3۔ شارجہ میں 6 بج کر 6 منٹ پر

4۔ راس الخیمہ میں 6 بچ کر 3 منٹ پر

5۔ فجیرہ میں 6 بج کر 2 منٹ پر ادا کی جائے گی

6۔ ام القوین میں 6 بج کر 5 منٹ پر

7- اجمان میں 6 بج کر 5 منٹ پر عید کی نماز ادا کی جائے گئی۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button