متحدہ عرب امارات

رمضان کا مقدس مہینہ اور قسمت کی مہربانی، محظوظ ڈرا میں 51 خوش نصیبوں کو انعامات ملے

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں سب سے مقبول لکی ڈرا محظوظ میں اس بار 51 خوش نصیب فاتحین نے 71 ویں ہفتہ وار قرعہ اندازی میں 1 ملین درہم کے انعام کی شراکت کی ہے۔۔

گزشتہ رات کی قرعہ اندازی میں جیتی گئی کل انعامی رقم 1,789,650 درہم تھی۔

51 جیتنے والے کوش نصیبوں نے 71 ویں ہفتہ وار براہ راست محظوظ گرینڈ ڈرا میں 1 ملین درہم کے دوسرے انعام کی شراکت کی۔ ڈرا محظوظ یو اے ای اسٹوڈیو میں منعقد ہوا۔

1,399 شرکاء نے پانچ میں سے تین نمبروں کو کی میچنگ کی اور ہر ایک نے 350 درہم کا تیسرا انعام حاصل کیا۔

ریفل ڈرا میں تین خوش قسمت فاتحین کو، یعنی ہر ایک فاتح کو 100,000 درہم گھر لے جانے کا موقع ملا۔ جیتنے والی ریفل آئی ڈیز 12821800، 12921621، 12991850 تھیں، جن کا تعلق بالترتیب سورج، رامناتھن اور محمد سے تھا۔

گزشتہ رات کی قرعہ اندازی میں جیتی گئی کل انعامی رقم 1,789,650 درہم تھی۔

10,000,000 درہم کا انعام اب بھی کسی خوش نصیب کیلئے منتظر ہے۔ یہ آنے والے ہفتہ 9 اپریل 2022 کو متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق رات 9:00 بجے گرینڈ ڈرا میں ایک بار پھر جیت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

SOURCE : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button