متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی غمزدہ فضا میں حوصلہ مند خبر ، ملک میں نئے صدر کا انتخاب ہو گیا

خلیج اردو
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات کے سپریم کونسل نے ملک کے نئے صدر کا انتخاب کر دیا۔ شیخ محمد بن زاید النہیان کو ملک کا نیا صدر منتخب کر دیا گیا ہے۔

ابوظبہی کے حکمران کے بطور نئے صدر انتخاب پر ملک کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔ دبئی کے ولی عہد شہزادہ اور دبئی ایگزیکٹیو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد نے بھی انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button