متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے ثمرات آنا شروع، ابوظبہی کا اہم فیصلہ

خلیج اردو
17 ستمبر 2020
ابوظبہی: ابوظبہی انوسٹمنت آفس نے اپنی ذیلی دفتر اسرائیل کے شہر تل ابیب میں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریاست کا سرمایہ کاری کے حوالے سے یہ دفتر پہلی مرتبہ ملک سے باہر کوئی آفس کھولے گا۔

ابوظبہی میڈیا آفس کےمطابق دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے بعد اقدام اٹھایا گیا۔

تل ابیب میں انوسٹمنٹ آفس مختلف کمپینوں کو ابوظبہی میں سرمایہ کاری کیلئے معاونت کرے گا۔ دفتر کی ذمہ داریوں میں سرمایہ کاروں کو باہمی روابط کرنے کیلئے خدمات بھہ شامل ہوں گی۔

Source : gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button