متحدہ عرب امارات

دبئی: پام جمیرہ میں ایک کار میں آگ بھڑک اٹھی، ٹریفک کا بہاؤ متاثر

 

خلیج اردو آن لائن:

جمعے کے روز دبئی کے پام جمیرہ علاقے میں ایک کار میں آگ بھڑک اٹھی۔

دبئی پولیس کے مطابق گاڑی میں آگ اس وقت لگی جب اٹلانٹس ہوٹل کیطرف جاتی سرنگ میں سے گزر رہی تھی۔ گاڑٰی میں آگ لگنے کے باعث ٹریفک کا بہاؤ متاثر ہوا ہے۔

تاہم، حادثے کے حوالے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button