متحدہ عرب امارات

جب ایئرپورٹ مکمل صلاحیت پر کام شروع کرے گا تو پی سی آر ٹیسٹ فراہم کرنے کی سہولت ختم کردی جائے گی

خلیج اردو
شارجہ : شارجہ ایئرپورٹ کے میڈیکل سنٹر نے اعلان کیا ہے کہ جب ایئرپورٹ مکمل صلاحیت پر کام شروع کرے گا تو وہ پی سی آر ٹیسٹ کی فراہمی چھوڑ دیں گے۔

سوشل میڈیا پر کیے گئے ایک اعلان میں ، شارجہ ایئرپورٹ کے حکام نے بتایا ہے کہ احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے سے متعلق احتیاط کی وجہ سے یہ سہولت ختم کر دی جائے گی۔

شارجہ ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے ایئرپورٹ کے عملے کو اس حوالے سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button