متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس : ابوظبہی کے چھ مراکز میں تیز ترین پی سی آر کی سہولت دستیاب ہیں

خلیج اردو
13 اکتوبر 2021
ابوظبہی : ابوظبہی کی سحت سہولیات دینے والی کمپنی سیہا کے چھ مراکز میں کرونا وائرس سے متعلق تیز ترین پی سی آر یعنی ریپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔

ریپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کرونا کے پرائم اسسمنٹ سنٹر مدینت زید ، مدینہ زید ، گایتھی ، ڈیلما ، لیوا اور مارفا میں سیہا کے مراکز میں دستیاب ہے جس کیلئے درخواست دہندگان کو اپنی اسکریننگ اپوائنٹمنٹ کیلئے اندراج کے وقت 250 درہم پہلے سے ادا کرنا ہونگے۔

ٹیسٹ کرانے والے افراد کو تیسٹ کا رزلٹ الحسن اپلیکیشن ، سیہا اپلیکیشن یا ایس ایم ایس کے ذریعے ملے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button