متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کرونا ٹیسٹ اور ویکسینشن کے حوالے سے بڑی تبدیلی ، سروسز سنٹرز کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا

خلیج اردو
دبئی : مینا راشد دبئی میں موجود ویکسین سروس سنٹر کی مدد سے ویکسین اور اور ٹیسٹ کرانے کی سہولت ختم کرتے ہوئے سروس سنٹر کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

جن لوگوں کو دبئی میں کرونا پی سی آر ٹیسٹ یا ویکسینیشن کی ضرورت ہو ، ان سے کہا جاتا ہے کہ سیہا اپلیکیشن استعمال کرتے ہوئے سیہا کرونا مہم میں اپوائنٹمنٹ بک کریں یا سٹی والک اور خوانیج میں موجود سروسز سنٹرز میں تشریف لیجائیں۔

یہ مراکز صبح دس بجے سے شام اٹھ بجے تک روزانہ کام کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ دیگر قریبی ڈرائیو کو www.seha.ae/screening-locations پر پایا جا سکتا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button