متحدہ عرب امارات

محبوبہ کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے غیر ملکی کو مقدمے کا سامنا ہے

خلیج اردو
15 ستمبر 2021
دبئی : 24 سالہ ایشیائی باشندے کو ایک شخص کا قتل کرنے کی کوشش پر مقدمے کا سامنا ہے۔ تحقیقات کے مطابق ملزم نے اپنی محبوبہ کے گلے میں اسکارف ڈالا اور تب تک اسے دبایا جب تک وہ ہوش کھو بیٹھی۔

آدمی پھر موقع سے فرار ہوا کیونکہ وہ یہ سمجھ گیا تھا کہ متائثرہ خاتون مرگئی ہے۔

پولیس کے مطابق ہوش سنبھالنے پر متائثرہ فریق نے پولیس کو کال کی۔

ملزم کو دبئی کی فوجداری عدالت بھجوا دیا گیا ہے جس پر اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے جو متحدہ عرب امارات کے وفاقی پینل کوڈ کے مطابق جرم ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button