متحدہ عرب امارات

حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی لاش پہچاننے میں پولیس کی مدد کریں

خلیج اردو
دبئی : دبئی پولیس نے پیر کے روز عوام سے کہا ہے کہ وہ ان کی مدد کریں۔ مدد ایک حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کے حادثے کی نتیجے میں ہونے کے بعد اس کی لاش کی پہچانے کرانے سے متعلق ہے۔

البرشہ پولیس اسٹیشن کے احاطے میں مذکورہ شخص کو حادثہ پیش آیا تھا جہاں ان پر گاڑی چڑھ گئی تھی۔ اس کی گمشدگی سے متعلق کسی نے پولیس کو اطلاع نہیں دی تھی۔

اس حوالے سے کسی قسم کی معلومات دبئی پولیس کو ان کی ہیلپ لائن (04) 901 پر دی جائے گی۔

جنوری 27 کو بھی پولیس نے ایک افریقی شخص کی لاش کی شناخت کے سلسلے میں مدد طلب کی تھی جس کی لاش بردبئی پولیس اسٹیشن کے علاقے میں پائی گئی تھی۔

اس کی باڈی جنرل ڈیپارٹمنٹ آف فورنزک اینڈ گریمنالوجی بھجوائی گئی تھی تاکہ اس کی وجہ موت معلوم کی جا سکے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button