متحدہ عرب امارات

دوبئی نے ویزٹ ویزوں کا اجراء شروع کردیا ہے

دبئی ویزٹ ویزہ کے لئے دنیا بھر سے 70 ممالک کے لوگ ان لائن اپلائی کرسکتے ہیں

(خلیج اردو ) دبئی میں ویزٹ ویزے دوبارہ معمول پر آرہے ہیں۔دبئی ویزٹ ویزہ کے لئے دنیا بھر سے 70 ممالک کے لوگ ان لائن اپلائی سکتے ہیں جبکہ ویزہ ان ایرایول کی سہولت بھی دستیاب ہے ۔

امر سینٹر دبئی نے تصدیق کی ہے کہ بھارت کے لئے ویزٹ ویزوں کا اجراء شروع کردیا گیا ہے ۔ سیاخ آنے سے پہلے بھی ویزوں کے لئے اپلائی کرسکتے ہیں جبکہ آنے کے بعد بھی ویزہ لگانے کی سہولت میسر کردی گئی ہے ۔

دبئی میں گرمی کی چھٹیاں گزارنے کے لئے لوگ آسکتے ہیں مگر پہلے انکو کرونا سے بچاو کے لئے واضح کردہ اختیاطی تدابیر پر عمل کرنا ممکن بنانا ہوگا ۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button