متحدہ عرب امارات

دبئی:ڈیرہ کے علاقے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

خلیج اردو 7 دسمبر 2021

دبئی: خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیرہ کے کاروباری علاقے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔علاقے سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

 

دبئی سول ڈیفنس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔ فائر فائٹرز کی جانب سے آگ پر قابو کی کوشش کی جارہی ہے۔

source: khaleej times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button