متحدہ عرب امارات

ایکسپو 2020 دبئی : ٹکٹوں کی قیمت میں کمی ، ایک دن کا ٹکٹ 45 درہم مقرر

خلیج اردو
دبئی : دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ ایکسپو ٹونٹی ٹونٹی کو اختتام پزیر ہونے میں صرف اٹھ ہفتے رہ گئے ہیں۔

ایک دفعہ کی انٹری کیلئے 45 درہم ہے جو پورے ہفتے چلے گا۔

ایکسپو ویب سائیٹ کے مطابق ایک دن کے پاس پر پچاس فیصد ڈستاونٹ دی گئی ہے۔ 45 درہم کا ٹکٹ اس سے قبل پیر سے جمعہ تک تھا۔

اس سے قبل جنوری میں ایکسپو نے ایکسپو سیزن پاس فائنل کیلئے پاسز کا اعلان کیا تھا۔ 195 درہم میں موجود یہ پاس ایکسپو کیلئے 31 مارچ تک ہے۔

یکم اکتوبر 2021 کو کھلنے کے بعد سے یکم فروری تک سیاحوں کی تعداد 11 ملین سے زیادہ ہو چکی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button