متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں 6 ہزار سال قبل مسیح کے انسانی ڈھانچے دریافت

ڈھانچے 6 ہزار سال قبل مسیح میں دفن کیے جانے والے نوجوان مردوں کے ہیں

 

خلیج اردو آن لائن: تفصیلات کے مطابق ام القیوین حکام کی جانب سے الشبیکا کے قدیم قبرستان میں سے 5 انسانی ڈھانچے دریافت کیے ہیں۔

یہ ڈھانچے ایک دوسرے کے ساتھ پھنسے ہوئے تھے اور یہ ڈھانچے چھٹی صدی قبل مسیح کے ہیں

ڈھانچوں کی ہڈیوں کا تجزیہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ڈھانچے 6 ہزار سال قبل مسیح میں دفن کیے جانے والے نوجوان مردوں کے ہیں۔

ایک ڈھانچے کی پسلیوں کے نیچے تیر کا سرا بھی ملا ہے۔ جس معلوم ہوتا ہے کہ اس کی موت تیر لگنے سے ہوئی ہوگی۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button