متحدہ عرب امارات

کابل سے سفارتی عملے کی باحفاظت انخلا کا عمل بہترین طریقے سے جاری ہے، یو اے ای

خلیج اردو
16 اگست 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان سے سفارتی مشن کے انخلا کیلئے عمل جاری ہے۔

بہت سے اقوام سے ہوائی جہاز اپنے عملے کو لے جانے کیلئے آرہے ہیں جس کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔

وزارت نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات اس وقت متحدہ عرب امارات کے ہوائی اڈوں کے ذریعے افغانستان سے محفوظ انخلا کی سہولت پر کام کر رہا ہے ۔

فرانس ، برطانیہ ، یورپی یونین ، کینیڈا ، آسٹریلیا ، اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام کا دفتر ، امریکہ ، جرمنی اور مصر کے سفارتی مشن کو سہولت فراہم کی جاری ہے۔

یہ جامع صورت حال جو سفارتی مشن کے کابل سے انخلا کا ہے ، کابل میں سیکورٹی صورت حال کی وجہ سے ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button