متحدہ عرب امارات

شیخ محمد بن زید کا متحدہ عرب امارات کے پرکشش علاقوں کا دورہ، رہائشیوں کو خوشگوار حیرات میں مبتلا کیا

خلیج اردو
11 اگست 2021
ابوظبہی : ابوظبہی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید نے شارجہ کے حکمران کو السوہاب ریسٹ ہاؤس جو خورفکان میں ہے ، میں اعزازیہ دیا ہے۔

ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان نے منگل کے روز ٹوئٹر پر اپنے نئے پرکشش دورے کی تصاویر شائع کی جو کہ گزشتہ عید کے موقع پر کھولی گئی ہے۔

اپنی پوسٹ میں شیخ زید نے کہا ہے کہ انہوں نے آج خوفکان میں کلاؤڈ لاونج کا دورہ کیا۔ ہم شیخ سلطان القاسمی کے ایسے مننصوبوں کی مسلسل حمایت کررہے ہیں جس سے ٹوورزم اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کو دوام ملتا ہو۔

جاری کردہ تصاویر میں ولی عہد کو جہاز کے اوپر سے فوٹو کھینچتے ہوئے اور سائٹ پر موجود ریسٹورنٹ میں بیٹھنے سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button