
خلیج اردو
28 اکتوبر 2020
دبئی: دبئی میں دبئی میگا مال نے سال کی سب سے بڑی سیل آفر کا اعلان کر دیا ۔ ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کی جانب سے اعلان کیے گئے فٹنس چیلنج کے آغاز پر صارفین کیلئے 90 فیصد تک کی رعایت کا اعلان کر دیا۔
Lace up your running shoes and race to #TheDubaiMall Mega Sale from Oct 29 to 31. Enjoy discounts of up to 90%* on Sports, Health & Wellness brands, and up to 75%* off on Fashion, Beauty, Jewellery and more. Download our app to plan your visit. *T’s & C’s apply pic.twitter.com/lBwbEYwpbi
— The Dubai Mall (@TheDubaiMall) October 27, 2020
29 اکتوبر سے شروع ہوکر 31 اکتوبر تک کی سیل آفر میں فشن ، کاسمٹکس ، جیولری اور بیٹو پراڈکٹ پر 75 فیصد جبکہ صحت ، سپورٹس اور ویلنس برینڈز پر 90 فیصد رعایت کی جائے گی۔
فٹنس سے متعدلق ایک بہترین نام ہونے کی وجہ سے سیل صبح 10 بجے سے رات 12 بجے تک ہوگی۔
دبئی فٹنس چیلنج سالانہ طور پر صحت مند اور توانا رہنے سے متعلق منایا جاتا ہے جس کا پیغام عوام کو صحت مند زندگی گزارنا اور صحت کا خیال رکھنے سے متعلق ہے۔ چیلنج کا مقصد اپنی صحت کا خیال رکھ کر خود کو اور معاشرے کو بیماریون سے بچانا ہے۔
صارفین کے پاس موقع ہے کہ وہ دبئی مال اپلیکیشن انسٹال کرکے اپنی شاپنگ رسید کو سکین کیجئے اور ایمریٹس سکائی ورڈ مائلز خریدیں۔ اس سے آپ 100 درہم تک کا ڈسکاؤنٹ بھی پائیں گے۔
Source: Khaleej Times