متحدہ عرب امارات

دبئی میں متعدد گاڑیاں کے درمیان تصادم، ٹریفک کی روانی متاثر

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی پولیس کی جانب سے پیر کی صبح ٹویٹ کر کے دبئی میں متعدد گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے پیش آنے والے حادثے کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔

حادثہ راس الخور روڈ پر بوکدرہ پل سے جیبل علی جانے والی سڑک پر پیش آیا۔ جس کے باعث ٹریفک بہاؤ متاثر ہوا ہے۔

تاہم پولیس کی جانب سے اس حادثے سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

Source: Gulf News

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button