خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

صدر اردگان کی متحدہ عرب امارات، پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات ۔

خلیج اردو: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

صدر ایردوان نے سب سے پہلے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان، پھر پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ زبیگنیو راؤ اور بوگدان اوریسکو سے گزشتہ روز استنبول میں دولما باہچے صدارتی دفتر میں ملاقات کی۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو بھی پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے موقع پر موجود تھے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button