متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : شہزادہ فلپ کی وفات پر یو اے ای کی قیادت کا اظہار تعزیت

خلیج اردو
09 اپریل 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے برطانیہ کے ملکہ الزبتھ دوئم کے شوہر شہزادہ فلپ کی وفات پر اظہار تعزیت کی ہے۔

صدر نے اپنے پیغام میں ملکہ برطانیہ کیلئے اپنے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم ، ابوظبہی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر نے بھی ملکہ الزبتھ کیلئے انہی الفاظ میں تعزیت کی ہے۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button