متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ابوظبہی بلدیہ نے ٹینٹ سروس منسوخ کر دی

خلیج اردو
05 اپریل 2021
دبئی : ابوظبہی میں محکمہ بلدیہ اور ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 میں رمضان کیلئے ٹینٹ پرمٹس منسوخ کر دیئے ہیں۔

ایک ٹویٹ کے مطابق اس سال رمضان ٹینٹ سروس کے پرمٹ جاری نہیں ہوں گے۔

یہ اقدام نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منجمنٹ اٹھارٹی کی جانب سے رمضان میں کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button