خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

شیخ محمد بن زاید آج یونان کا سرکاری دورہ کریں گے۔

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان آج دوست ملک جمہوریہ یونان کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو رہے ہیں۔

اس دورے کے دوران شیخ محمد یونان کی صدر کاترینا سکیلاروپولو سے مذاکرات کریں گے۔ اسکے علاوہ وزیر اعظم کیریاکوس میتسوتاکس؛ اور یونان میں متعدد عہدیداروں، دوستانہ تعلقات، تعاون کے مختلف امور اور مشترکہ کام، اور دونوں ممالک کو جوڑنے والی اسٹریٹجک شراکت داری کے فریم ورک کو ترقی دینے کے امور پر گفت و شنید و معاملات طے کریں گے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button