متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : شیخ محمد نے نئے تخلیقی ضلع کا افتتاح کر دیا

خلیج اردو
06 اپریل 2021
دبئی : دبئی میں ایک نئے تخلیقی مقام کا اففتاح کر دیا گیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ادعلان کیا ہے کہ وہ نئے اکووز تخلیقی ضلع کی لانچنگ کررہے ہیں۔

شیخ محمد کے مطابق یہ دبئی کے سمارٹ آرٹسٹک اور کلچرل سائٹس کا اففتاح کریں گے جس کا مقصد متحدہ عرب امارات کو تخلیقی معیشت کیلئے عالمی دارلمقام قرار دیے گا۔

یہ اس سٹریٹیجک پروگرام کی لانچنگ کی ایک دن بعد اعلان کیا گیا ہے جب متحدہ عرب امارات نے دیکھا کہ کریٹیو سیکٹرز کو 8000 سے 15000 کر دیا جائے گا اور اس سے کریٹیو پروفشنز کی تعداد 70 ہزار کے بجائے 150 ہزار تک پہنچ جائے گی۔

شیخ محمد کا کہنا ہے کہ دبئی کو تجدید سے کوئی نہیں روک پائے گا۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button