متحدہ عرب امارات

دبئی: شیخ حمدان کی شہریوں کے ہمراہ جاگنگ، حوصلہ افزائی بھی کرتے رہے

خیلج اردو 26 نومبر 2021

دبئی:دبئی فٹنس چیلنج کے کے انعقاد کو ممکن بنانے والے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نہ صرف دوڑ میں بھاگنے والی کی حوصلہ افزائی کرتے بلکہ جاکنگ میں بھی انکا ساتھ دیا۔

 

آج صبح شیخ حمدان نے انسٹاگرام پر دبئی فٹنس چیلنج میں شرکت کی ویڈیو شئیر کی۔انہوں نے اپنی ویڈیو کے ساتھ آیئے کرتے ہیں کی چھوٹی سی تحریر بھی لکھی۔

دبئی میں ہونے والے فٹنس چیلنج میں ہزاروں افراد نے واک اور جاگنگ میں شرکت کی۔دبئی فٹنس چیلنج کا آٓغاز شیخ حمدان نے 2019 میں شیخ زاید روڈ پر ہونے والے میراتھن مقابلوں سے کیا تھا۔فٹنس چیلنج میں فیملیز کیلئے پانچ کلومیٹر جبکہ پروفیشنلز رنرز کیلئے دس کلومیٹر کا ٹریک مختص کیا گیا تھا۔

 

source: khaleejtimes

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button