خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ماہ فروری 2022 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے پیر کے روز ماہ فروری 2022 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
یکم فروری سے شروع ہوتے ہوئے ، سپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.94 درہم فی لیٹر ہوگی، جو کہ گزشتہ ماہ 2.65 درہم تھی۔

اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.82 درہم فی لیٹر ہوگی، جبکہ جنوری میں 2.53 درہم تھی۔

E-Plus 91 پیٹرول کی قیمت 2.75 درہم فی لیٹر ہوگی، جو گزشتہ ماہ 2.46 درہم فی لیٹر سے زیادہ ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت جنوری میں 2.56 کے مقابلے 2.88 درہم فی لیٹر ہوگی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button