متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں سر وتفریح اور سیاحت کیلئے مختص سڑکیں بدھ اور جمعرات کو بند ہوں گی

خلیج اردو
24 فروری 2021
راس الخیمہ : راسالخیمہ پولیس نے متحدہ عرب امارات میں سائکلنگ کے ذرئعے سیاحت پر آنے والوں کیلئے مختلف سڑکیں بند کر دیں ہیں ۔ یہ سڑکیں دو دنوں کیلئے بند رہیں گی۔

ایک بیان میں راس الخیمہ پلویس نے بتایا ہے کہ کچھ سڑکیں اور گلیاں عارضی طور پر بدھ اور جمعرات کے دن بند رہیں گی۔ انہی دنوں میں سڑکیں صبح 10۔30 سے 11:30 تک کیلئے بند رہیں گی ۔

جمعرات کو جیل جیس پہاڑی کے ٹاپ کو صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک کیلئے بند کیا جائے گا۔ التاوائن راؤنڈ اباوٹ سے جبل جیس جانے والے سڑک کو 1.15 پر دوپہر کو بند کیا جائے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button