متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں سب سے بڑی لاٹری ، انعام کی رقم اندازے سے بھی زیادہ ہیں

خلیج اردو
26ستمبر 2021
دبئی : ایمریٹس ڈرا نے ہفتے کے روز اپنے جیتنے والے خوش نصیب کا اعلان کیا ہے جس نے اتنی بڑی رقم جیتی ہے جو متحدہ عرب امارات میں اس سے پہلے کسی قرعہ اندازی میں نہیں دی گئی ہو۔ یہ انعامی رقم 77 ملین درہم ہے۔

اس کیلئے خوش نصیب نمبر 8841218 تھا لیکن نتائج میں کوئی بھی اس سے مطابق نہیں رکھ پایا۔ اس کے بعد ٹریڈنگ اینڈ ایونٹ کمپنی نے سات مزید نمبروں کا اعلان کیا جس میں ایک خوش نصیب 777,777 درہم جیت پایا جبکہ باقی دو نے 77,777 درہم کی رقم جیتی۔

اگلی قرعہ اندازی 2 اکتوبر 2021 کو ہوگی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button