متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کہیں بادل اور کہیں بارش ، محکمہ موسمیات کی کیا مخبری ہے؟

خلیج اردو
20 فروری 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات میں مختلف علاقوں میں ہفتے کے روز بارش ہوئی ہے۔ نیشنل سنٹر فار میٹرولوجی (ن این سی ایم ) نے رویس ، ام الاشتان ، جبل دھانہ ، بنیاس ، زرکو آئس لینڈ اور آرزانہ آئس لینڈ میں براش ہوئی ہے۔

این سی ایم نے بادلوں کے بارے میں بتایا ہے کہ وہ مختلف علاقوں میں بارش کی غمازی دے رہے ہیں۔ الدفرا میں بارش ہونے کی ویڈیو بھی اسٹورم سنٹر کی جانب سے اپلوڈ کی گئی ہے۔

ابوظبہی کے رہائشیوں نے صبح آنکھ کھولی تو کافی دھند تھی۔ این سی ایم نے بھی ویک اینڈ پر بارش کی پیش گوئی کی تھی۔ ان بارشوں سے پانی کے زخائر میں اضافہ ہورہا ہے جس سے زیر زمین پانی کا لیول بڑھ رہا ہے۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button