عالمی خبریں

اٹلی، برطانیہ اور جاپان کی جانب سے مشترکہ لڑاکا طیارے بنانے پر اتفاق ، منصوبے کے تحت نیکسٹ جنریشن لڑاکا طیارے بنائے جائیں گے۔

خلیج اردو
جاپان، برطانیہ اور اٹلی نے مشترکہ منصوبے کے تحت نیکسٹ جنریشن‘ لڑاکا طیارہ بنانے کا اعلان کردیا۔ منصوبے میں شمولیت کیلئے اتحادی ممالک کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے۔
خلیج اردو
لندن: تینوں ممالک کے اس منصوبے سے اسلحہ سازی کو نئی سمت ملے گی۔ اعلان کے مطابق تینوں ممالک مشترکہ طور پر ایک منصوبے میں اگلی نسل کا لڑاکا طیارہ تیار کیا جائے گا جس کی تکمیل 2035 تک ہوگی۔ امریکا سمیت دیگر اتحادیوں کے ساتھ مستقبل میں تعاون کی گنجائش بھی موجود ہے۔

منصوبے کی لاگت ابھی تک نہیں بتائی گئی ۔امریکی محکمہ دفاع نے اس پراجکٹکی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوشش ان ملکوں کی فوجی اور تکنیکی صلاحیتون میں اضافہ کرے گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button