عالمی خبریں

کارگو طیارہ سمندر میں اترنے کے بعد فرانس کا مونٹ پیلیئر ایئرپورٹ بند کر دیا گیا

خلیج اردو: فرانس میں پیرس سے اڑان بھرنے والا ایک کارگو طیارہ مونٹ پیلیئر ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بے قابو ہو کر سمندر کے کنارے پہنچ گیا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ویسٹ اٹلانٹک ائیر لائن کا کارگو طیارہ پرواز ایس ڈبلیو این 5745 کے طور پر پیرس کے چارلس ڈیگال ائیرپورٹ سے پیرس میں ہی ساحلی شہر مونٹ پیلیئر پہنچا تاہم لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے 12 ایل پر بے قابو ہوا اور اوور شوٹ ایریا کو عبور کرتے ہوئے ائیرپورٹ سے باہر نکل کر سمندر کے کنارے ٹھہر گیا جسکے بعد فرانس کا مونٹ پیلئیر ائیرپورٹ بند کردیا گیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button