عالمی خبریں

95 سال کی ملکہ برطانیہ نے بزرگوں کو دیا جانے والا ایوارڈ لینے سے انکارکردیا

خلیج اردو: برطانوی میگزین نے ملکہ کو سالانہ OLDIE ایوارڈ دینے کی اجازت مانگی تھی لیکن ملکہ نے شائستگی سے یہ کہہ کر منع کردیا کہ وہ اس معیار پر پورا نہیں اترتیں، ادارے کو اس ایوارڈ کے لیے کوئی اور شخصیت مل جائے گی۔

ملکہ برطانیہ کا کہنا ہے کہ آپ کی عمر اتنی ہی ہے جتنی آپ محسوس کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button