عالمی خبریں

سیلاب زدگان کیلئے نیپال سے بھی پہلی امدادی پرواز کراچی پہنچ گئی

خلیج اردو: پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نیپال سے بھی امداد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔

نیپالی خارجہ امور کی جوائنٹ سیکریٹری بھی امدادی سامان لے کر آنے والی پہلی پرواز کے ہمراہ کراچی پہنچے۔

نیپال کے پاکستان میں مقیم سفیر، رکن ایم پی اے سوشل ویلفیئر، ڈی جی ایم او ایف اے، این ڈی ایم اے کے نمائندے اور 5 کور کے پاک فوج کے افسر نے نیپالی مہمان کو خوش امدید کہا اور طیارے کا استقبال کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button