عالمی خبریں

پاکستانی حکومت نے یوکرین کو انسانی بنیادوں پرامداد دینے کی منظوری دے دی

خلیج اردو: کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے امداد کی منظوری دی ہے جبکہ این ڈی ایم اے نے یوکرین کو انسانی بنیادوں پرامداد کی سمری بھجوائی تھی۔

سمری میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ نے یوکرین کی امداد کی حمایت کی، روس یوکرین جنگ میں 15لاکھ افراد نے ہجرت کی اور یوکرین نے انسانی بنیادوں پر امداد کی درخواست کی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button