عالمی خبریں

طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

خلیج اردو: ترجمان طالبان کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی صورتحال اور قومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیاجائے۔

افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر امریکی ڈالرکا استعمال ہوتا ہے جب کہ سرحدی علاقوں میں تجارت کے لیے پڑوسی ممالک کی کرنسی استعمال ہوتی ہے۔

تاہم اب طالبان کی جانب سے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button