خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کووڈ-۱۹: ابوظہبی نے غیر ویکسین شدہ زائرین کے داخلے کے قواعد کو اپ ڈیٹ کردیا۔

خلیج اردو: ابوظہبی کی ایمرجنسی، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی نے امارات میں تقریبات، سیاحتی مقامات اور ثقافتی مقامات
پر نان ویکسینٹڈ زائرین کے داخلے کی شرائط کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے، جو جمعرات، ۱۷ مارچ،۲۰۲۲ سے لاگو ہونگی-

نان ویکسینٹڈ افراد اب ۴۸ گھنٹوں کے اندر موصول ہونے والے منفی پی سی آر ٹیسٹ کے ساتھ داخل ہوسکتے ہیں۔

اپ ڈیٹ کردہ رہنما خطوط کووڈ- ۱۹ وبائی مرض کے جاری بحالی کے مرحلے کے مطابق احتیاطی تدابیر میں کمی کا حصہ ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button