عالمی خبریں

دو 2 سالہ امریکی بچی نے ملکہ برطانیہ کا روپ دھار لیا

خلیج اردو: رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال ہیلووین کے موقع پر امریکی ریاست اوہایو کی رہائشہ 2 سالہ ننھی پری نے ملکہ برطانیہ کا روپ دھارا تھا۔

ننھی بچی نے ملکہ الزبتھ کی طرح میچنگ ہیٹ، موتیوں کی مالا اور سفید وگ پہن کر تصاویر کھنچوائی تھی۔

امریکی خاتون نے بیٹی کی تصاویر برطانوی شاہی محل کو بذریعہ ڈاک بھیج دی تھیں جس کے بعد اب ملکہ برطانیہ نے جوابی خط لکھا ہے۔

ملکہ برطانیہ نے خط میں ڈھیر سارا پیار بھیجا ہے جبکہ ننھی گڑیا کی تصاویر نے شاہی خاندان کے افراد کے دل جیت لیے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button